صفحہ اول تجارت ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

2 min read
0
0
13
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے انكم ٹیكس گوشوارے جمع كرانے كی آخری تاریخ میں مزید 15 دنوں كی توسیع كردی۔ ایف بی آر كی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفكیشن كے مطابق انكم ٹیكس آرڈیننس 2001 كی شق 214A كے تحت انكم ٹیكس گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ میں 15 دسمبرتک كی توسیع كردی گئی ہے۔ اس سے قبل گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ 31 اگست سے بڑھا كر 30 نومبركی گئی تھی۔ ایف بی آر كے مطابق گوشوارے جمع كرانے كی تاریخ میں  توسیع عوام كو سہولت فراہم كرنے كے لئے كی گئی ہے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

روپے کی بے قدری سے مہنگائی کے طوفان کا خدشہ

کراچی: امریکی ڈالر کی نسبت روپے کی بے قدری ملک کوبڑی مہنگائی سے دوچار کردے گی جب کہ آنے و…