صفحہ اول تجارت سونے کی عالمی قیمت کم، مقامی مارکیٹ میں قیمت فی تولہ 950 روپے بڑھ گئی

سونے کی عالمی قیمت کم، مقامی مارکیٹ میں قیمت فی تولہ 950 روپے بڑھ گئی

56 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3 ڈالرکی کمی سے1221 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 6 روزہ وقفے کے بعد فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب950 اور815 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔

سونے کی قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 55 ہزار 450 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر47 ہزار 540 روپے ہوگئی۔

تاہم اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے720 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت 617.28 روپے پرمستحکم رہی ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

24total visits,1visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

پی ٹی آئی حکومت نے آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے لگ بھگ 15 …