تجارت

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوئی ہے، فی بیرل 69.13 ڈالر کا ہوگیا ہے۔
تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی امریکی توانائی کے ذخائر می اضافے کے پیش نظر ہوئی ہے جبکہ اختتام ہفتہ پر تیل پیدا کرنے والے ممالک کا اجلاس بھی ہوگا۔برینٹ کروڈ کے جنوری کے لئے تیل کے سودے 69.13 ڈالر فی بیرل کے حساب سے ہوئے۔ دوسری جانب نیویارک ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ یعنی امریکی خام تیل کی قیمت میں کمی کے بعد فی بیرل 59.28 ڈالر ہوگئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close