صفحہ اول انٹرٹینمنٹ شان کی پرویز مشرف کی زندگی پہ فلم بنانے کی خواہش

شان کی پرویز مشرف کی زندگی پہ فلم بنانے کی خواہش

2 min read
0
0
6
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

کراچی: معروف پاکستانی اداکار شان نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کی خواہش ظاہر کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے پروگرام ”جیو پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے شان نے کہا کہ فلم ‘ارتھ 2’ میں دیکھا جا سکے گا کہ کچھ بھی بننے کے لیے کتنی محنت کرنی پڑتی ہے اور کتنے امتحان دینے پڑتے ہیں۔اس دوران شان سے سوال کیا گیا کہ اگر انہیں کبھی کسی کی سوانح حیات پر مبنی فلم کرنے کا موقع ملا تو وہ کون سا کردار نبھانا پسند کریں گے؟ جس پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں پرویز مشرف کی زندگی پر مبنی بائیوپک فلم کرنے کی خواہش ہے۔انہوں نے کہا میں مشرف کا مداح نہیں ہوں لیکن مجھے ان کی کتاب اِن دی لائن آف فائر میں تحریر کیا گیا ان کا سیاسی نظریہ بے حد پسند ہے۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

’ماہرہ خان اداکارہ ہیں، دشمن نہیں‘

کراچی: فلم ’رئیس‘ کے ہدایت کار راہول ڈھولکیا کا پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں کہن…