صفحہ اول انٹرٹینمنٹ معروف سٹیج اداکارہ کو قتل کر دیا گیا

معروف سٹیج اداکارہ کو قتل کر دیا گیا

2 min read
0
0
158
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پشاور: پشاور کی مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا کو ان کے والد کے ہمراہ بہیمانہ انداز میں قتل کردیا ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیاپشاور پولیس کے مطابق مشہور سٹیج ڈانسر بریکھنا کو ان کے والد کے ہمراہ انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ قتل کے واقعے کے بعد لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ اس واقعے کی تمام پہلوﺅں سے تحقیق کی جارہی ہے اور اس میں ملوث افراد کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کرن جوہر نے مس ورلڈ مانوشی کو اپنی فلم میں کام دینے کی تردید کردی

ممبئی: گزشتہ برس دنیا کی حسین ترین خاتون کا تاج سر پر سجا نے والی مانوشی چھیلر کو بالی ووڈ…