انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سری دیوی سے شادی کرلی

ممبئی: جی ہاں پاکستانی ایکٹر عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کی بہترین فلم ’ناگن ‘کی کامیاب اداکارہ سری دیوی سے شادی کرلی۔ارے بھئی !حیران نہ ہوں یہ شادی انڈین فلم "مام ?” کے لئے کروائی گئی جس میں عدنان صدیقی بالی ووڈ ایکٹر سری دیوی کے شوہر جبکہ پاکستانی اداکارہ سجل علی عدنان اور سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھائیں گی۔فلم ’یلغار‘ میں جاندار پرفارمنس سے شائقین کے دل جیتنے والے عدنان صدیقی اور سجل علی کی پہلی انڈین فلم’مام‘سری دیوی کے ہمراہ 7جولائی کو ریلیز کے لئے پیش کی جائے گی جو بھارت سمیت دنیا بھر کے ممالک میں دکھائی جائے گی۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close