انٹرٹینمنٹ

فلم کی پروموشن: کترینہ اوررنبیر کراچی میں اسکائپ پر پریس کانفرنس کرینگے

کراچی: بالی ووڈ فنکار کترینہ کیف اور رنبیر کپور کراچی میں صحافیوں سے انٹرنیٹ کے ذریعہ اسکائپ پر وڈیو پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ یہ پریس کانفرنس رنبیر کپور اور کترینہ کیف کی نئی فلم ’’جگا جاسوس‘‘ کے سلسلے میں رکھی جا رہی ہے۔ فلم کو پاکستان میں ریلیز کرنے کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کر لیے ہیں۔ فلم 14 جولائی کو پاکستان کے تمام سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close