انٹرٹینمنٹ

اداکارہ پریٹی زنٹا کی امریکی بوائے فرینڈ جین گڈ انف سے شادی

ممبئی: سابق بولی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا طویل عرصے تک امریکی بوائے فرینڈ جین گڈ انف کی محبت میں گرفتار رہنے کے بعد بالاآخر 29فروری کے روز رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پریتی زنٹا کی شادی بوائے فرینڈ جین گڈ انف کے ساتھ امریکی شہر لاس اینجلس میں ایک نجی تقریب میں انجام پائی ۔ 41سالہ اداکارہ کی شادی میں صرف قریبی رشتہ داروں اور دوستو ں نے شرکت کی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close