انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے بعد اب انگلش، چینی، تیلگو اور تامل فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں۔ سونم کپور

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ مجھے کسی بھی فلم میں کام کرنے سے کوئی اعتراض نہیں خواہ وہ فلم چینی ہی کیوں نہ ہو تاہم کرادار پر سمجھوتہ نہیں کرنے والی ، فلم کا کردار مضبوط ہونا چاہیے ۔
سونم کپور نے کہا کہ مجھے ہالی ووڈ سمیت کسی بھی فلم میں کام کرنے سے کوئی اعتراض نہیں، اگر مجھے اچھا سکرپٹ ملے تو میں چینی فلم میں بھی کام کرنے کو تیار ہوں۔لہذا انگلش ، چینی ، تیلگو ، تامل اور ہندی ہر قسم کی فلم میں کام کو تیار ہوں تاہم کردار ایسا مضبوط ہونا چاہیے جو ہمیشہ زندہ رہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close