انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی محبت اور پیار ہمیشہ یاد رکھونگا۔ رضا مراد

انڈین اداکار رضا مراد نے میڈیا کو بتایا کہ پاکستان کے بہت مہمان نواز اور محبت اور پیار کرنے والے ہیں 

انھوں نے مزید کہا کہ مجھے پاکستان نے اتنا پیار دیا کہ ایسا لگتا ہے کہ ان کا اپنا ہوں سچ کہوں تو انھوں نے مجھے خرید لیا ہے میں تمام پاکستانیوں کا بہت شکرگزار ہوں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close