انٹرٹینمنٹ

شیخ رشید احمد کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق سے نئی دہلی میں ملاقات

نئی دہلی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو نئی دہلی میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پاکستان کی معروف اداکارہ ریما اور ان کے شوہر ڈاکٹر طارق شہاب سے نئی دہلی میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close