انٹرٹینمنٹ

ایشوریا نے مودی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

ممبئی:  بھارت کی سابق مس ورلڈ اور بالی وڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن کو نہ جانے کیا سوجھی کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یک تعریفوں کے پل باندھ دیے ہیں۔

ایک جریدے کو انٹرویو میں ایشوریا رائے بچن نے کہا کہ نریندر مودی نے اپنی دوسالہ حکومت میں بھارتی عوام کے لیے جو کام کیے ہیں وہ پہلی حکومتوں کے دور میں نظر نہیں آئے اسی وجہ سے عوام مودی حکومت کو پسند کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ مودی ایک انتھک اور بہادر لیڈر کا نام ہے وہ بین الاقوامی لیڈروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کربات کرسکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close