انٹرٹینمنٹ

ثانیہ مرزا کی شاہ رخ کے عشائیہ میں شرکت، سیلفیز بھی بنوائیں

نئی دہلی:  بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے عشائیہ میں شرکت کی اور سیلفیز بھی بنوائیں۔

ثانیہ مرزا حال ہی میں اپنی سوئس پارٹنر مارٹینا ہنگز کی ہمراہی میں اٹالین اوپن ٹائٹل جیت کر وطن واپس لوٹی ہیں، انھوں نے شاہ رخ خان کی جانب سے ایپل کے چیف ایگزیکٹیو ٹم کک کے اعزاز میں دی گئی ڈنر پارٹی میں شرکت کی اور میزبان اور مہمان خصوصی کے ساتھ سیلفیز بنوائیں، انھوں نے ٹویٹر پر پارٹی میں شریک دیگر بالی ووڈ اسٹارزامیتابھ بچن، ایشوریا رائے بچن اور فرح خان کی تصاویر بھی شیئر کیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close