صفحہ اول انٹرٹینمنٹ صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ مذاق بن گیا

صنم سعید کا نیا فوٹو شوٹ مذاق بن گیا

53 second read
0
0
486
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کراچی: صنم سعید کا شمار پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف ترین اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے انتہائی کم وقت میں خود کو ایک پروفیشنل اداکارہ کے طور پر منوا لیا ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے ایک فوٹوشوٹ کروایا اور اپنے انسٹاگرام پر اپ لوڈ کیا، جس پر انہیں مداحوں نے مائیکل جیکسن کہنا شروع کر دیا۔ اداکارہ کی تصاویر دیکھنے کے بعد کچھ مداحوں کا کہنا تھا ایسا شوٹ صرف ماہرہ خان اور ہانیہ عامر کو ہی سوٹ کرتا ہے آپکو نہیں کروانا چاہیے تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

واٹس ایپ نمبرکیوں دیا. اداکارہ کاجول اپنے شوہر اجے دیوگن پر برس پڑیں

گزشتہ روز اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ کاجول کا واٹس ایپ نمبرغلطی سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹو…