انٹرٹینمنٹ

نئی پاکستانی فلم ‘مان جاؤ ناں’ ملک بھر میں ریلیز کر دی گئی

کراچی: نئی پاکستانی فلم "مان جاؤ ناں ” ملک بھر میں ریلیز کردی گئی، کراچی میں فلم کا رنگا رنگ پریمئر شو ہوا جس میں ستاروں کی کہکشاں ریڈ کارپٹ پر اتر آئی۔ فلم کا رنگا رنگ پریمئر شو کراچی کے سنیما میں ہوا، ریڈ کارپٹ بھی سجا جس پر فلم کی کاسٹ سمیت شو بز ستاروں کی کہکشاں اتری، فلم مان جاؤ ناں سے ایرانی نژاد ماڈل الناز نوروزی لالی وڈ میں انٹری دے رہی ہیں۔ رومانٹک کامیڈی فلم مان جاؤ ناں کی کہانی نوجوان دوستوں کی ہے جن کو وقت اور حالات زندگی میں محبت اور رشتوں کی اہمیت سمجھاتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close