انٹرٹینمنٹ

شادی کے بعد ایسا نہیں کرسکتی ، بپاشا نے انکار کردیا

 بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو اب فلموں میں کسنگ والے سین نہیں کریں گی۔بپاشا باسو نے حال ہی میں اداکار کرن سنگھ گروور سے شادی کی ہے۔بپاشا شادی کے بعد بھی فلموں میں کام کرنا جاری رکھیں گی۔ساتھ ہی انہوں نے کرن کے کیریئر کو سنوارنے کا بیڑا بھی اٹھایا ہے۔بپاشا باسو اس بات پر غور کر رہی ہیں کہ وہ اب فلم میں کسنگ سین نہیں کریں گی. فلم سائن کرنے سے قبل ہی ہدایت کار کو اس بارے میں بتا دیں گی۔اگر ان کی یہ شرط منظور ہوتی ہے تبھی وہ فلم کرنے کے لئے ہاں کہیں گی

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close