انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان نے پی ایس ایل میں شامل اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیئے

دبئی: پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ اور ماڈل ماہرہ خان نے پاکستان سپر لیگ میں شامل اپنے فیورٹ کھلاڑیوں کے نام ظاہر کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویوکے دوران جب پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسیڈر ماہرہ خان سے ان کے فیورٹ کھلاڑی کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے جواب میں سب سے پہلے زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کا نام لیا۔ انہوں نے کہا کہ ویسے تو سب ہی میرے فیورٹ کھلاڑی ہیں لیکن ڈیرن سیمی، وہاب ریاض اور حسن علی کو خاص طور پر زیادہ پسند کرتی ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close