انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا کے ٹوئٹر فالورز کی تعداد 22 ملین سے بھی تجاوز کرگئی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا کے مداحوں کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کرگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے بعد ہالی ووڈ میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی نامور بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم انڈسٹری کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچائے ہوئے ہیں۔ ٹوئٹر پر پریانکا کے مداحوں کی تعداد22ملین سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔اس موقع پر اداکارہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے فالوورز کی تعداد 22ملین سے زائد ہونے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close