انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ کی دیسی گرل کو ہالی وڈ راس آگیا

بالی وڈ کی دیسی گرل کو ہالی وڈ راس آگیا، سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کی شوٹ کے لئے پریانکا کے پاس وقت نہیں، لیکن جنیفر لوپیز کے ساتھ میوزک ویڈیو میں جلوہ دکھا کر ایک اور سرپرائز دے ڈالا۔

ریڈ ون کے نئے گانے dont you need somebody کی میوزک ویڈیو میں جنیفر لوپیز کے ساتھ جلوہ دکھایا،صرف یہ ہی نہیں پریانکا کی امریکا میں بڑھتی ہوئی مصروفیات ان کے بالی وڈ پراجیکٹس پر اثر انداز ہونے لگی ہیں ۔

پریانکا کے پاس سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاں کی شوٹ کے لئے وقت ہی نہیں ، جس کی وجہ سے سنجے لیلا بھنسالی، پریانکا کی جگہ کسی اور کو لینے کا سوچ رہے ہیں 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close