انٹرٹینمنٹ

مومل شیخ 32 ویں سالگرہ آج منائیں گی

لاہور: اداکارہ مومل شیخ 32ویں سالگرہ آج کراچی میں منائیں گی۔فلمی صنعت کے سینئراداکاروہدایتکار جاوید شیخ کی بیٹی مومل شیخ 6اپریل 1986 کوکر اچی میں پیدا ہوئیں انہوں نے کیریئر کاآغاز چھوٹی سکرین سے کیا واضح رہے مومل شیخ ٹی وی ڈراموں کیساتھ ساتھ مختلف نجی ٹی وی چینلز کے شوز کی میزبانی بھی کرتی رہی ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close