انٹرٹینمنٹ

جاوئریہ عباسی دبئی ائیر پورٹ پر گرفتار

پاکستان کی معروف ومشہوراداکارہ جاوئریہ عباسی کو اچانک دبئی ائیر پورٹ پر ہتھکڑیاں ڈال دی گئی تفصیلات کے مطابق جب جاوئریہ عباسی سکینگ گیٹ کراس کررہی تھی تو دروازے نے آوزیں شروع کردی ۔اس کے بعد دبئی ائیر پورٹ فوراً انہوں نے ہتھکڑیاں لگا دی ۔

اور ان سے تفتیش شروع کردی انہوں نے جاوئریہ عباسی سے کہا کہ آپ کے پاس ہئروئن موجود ہے جس پر معروف اداکارہ نے کہا کہ میرے پاس کوئی ہئروئن نہیں ہے یہ واقع صبح 4 بجے دوبئی کے ائیر پورٹ پر پیش آیا جبکہ دبئی ائیرپورٹ پر لوگوں کا بہت زیادہ رش تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close