انٹرٹینمنٹ

باغی نے 200 کروڑ کما لیئے

ٹائیگر شیروف اور دیشا پٹانی کی فلم’ ’باغی 2‘‘ نے 200کروڑ روپے کی کمائی کر لی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹائیگرشروف کی فلم ’’ باغی 2ُُ‘‘ اس وقت باکس آفس پر راج کرر ہی ہے ، یہ فلم محض 65 کروڑ کی لاگت سے تیار کی گئی اور اس نے اب تک 130 کروڑ روپے کما لیے ہیں جبکہ دنیا میں اس کی کمائی 200 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے ۔فلم کی کامیابی پر دیشا پٹانی کافی خوش نظر آ رہی ہیں اور وہ اپنے بوائے فرینڈ اور ’’باغی 2 ‘‘ کے ہیرو ٹائیگر شیروف کے ساتھ کافی انجوائے بھی کر رہی ہیں تاہم حال ہی میں انہوں نے بیندرا کے علاقے میں ایک معروف ریسٹورنٹ کا دورہ کیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close