صفحہ اول انٹرٹینمنٹ نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

53 second read
0
0
73
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ تفصیالت کے مطابق کار میں اپنے ڈانس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والی اداکارہ نیلم منیر کی خوبصورتی کا ہر کوئی دیوانہ نظر آتا ہے اور ان کے مداح اداکارہ کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے بے تاب رہتے ہیں۔

اب کی بار نیلم منیر نے ایک مرتبہ پھر اپنے مداحوں کو اپنی خوبصورتی کے سحر میں جکڑنے کا پروگرام بنانے کا فیصلہ کیا اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایسی تصاویر شیئر کردی کہ سوشل میڈیا صارفین آنکھیں جھپکنا ہی بھول گئے اور سب نے اداکارہ کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کردیئے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

بھارت میں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جاتا ہے: تاپسی پنوں

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کو جان …