انٹرٹینمنٹ

100بااثر شخصیات میں شمولیت باعث فخر ہے: دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور نے ہدایتکار نیرج پانڈے کی نئی فلم کے لئے ان سے رابطے بڑھا لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہد کپور نے ہدایتکار شری نارائن سنگھ کی فلم ’’بتی گل میٹر چالو‘‘ کی عکسبندی مکمل کر لی اور فلم ’’عیاری‘‘ کے ہدایتکار نیرج پانڈے سے ان کی نئی فلم بارے ملاقات کی جو مثبت ثابت ہوئی، امید ہے کہ شاہد نیرج پانڈے کی نئی فلم کا حصہ ہوں گے، تاہم ابھی اس بارے باضابطہ کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ شاہد کپور راکیش اوم پرکاش مہرا کی فلم ’’کبڈی‘‘ اور ویشال بھردواج اور امتیاز علی کی فلموں میں بھی نظر آ ئیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close