انٹرٹینمنٹ

لڑنا میں نے سلمان خان اور اکشے کمار سے سیکھا،سوناکشی سنہا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کی نئی فلم ’اکیرہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے،جس میں اداکارہ منفرد انداز میں ایکشن سینزکیے ہیں.

تفصیلات کےمطابق سوناکشی سنہا کی نئی فلم ’اکیرہ‘ کے ٹریلر کا ریلیز کردیا گیا، جس میں اداکارہ ایکشن سینز کرتی ہوئی نظر آئیں،فلم کے ٹریلر کی تقریب میں جب ان سے سوال کیا گیا کہ ان کا پسندیدہ ایکشن دکھانے والا اداکار کون سا ہے جس پر اداکارہ کا کہنا تھا ’دبنگ سلمان خان، اور اکشے کمار ان کے پسندیدہ اداکار ہیں اور مار پیٹ بھی انہوں نے ان دونوں اداکاروں سے سیکھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close