صفحہ اول انٹرٹینمنٹ صبح پہلا روزہ، سحر و افطار کا وقت

صبح پہلا روزہ، سحر و افطار کا وقت

56 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاہے جس کے بعد ملک بھر میں نماز تروایح پڑھی جارہی ہے جبکہ اس موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات بھی کیے گئے ہیں تاہم سب سے شاندار بات یہ ہے کہ پاکستان اور عرب ممالک میں چھ سال کے بعد ایک ساتھ ایک ہی دن روزہ اختیار کیا جائے گا ۔کل صبح لاہور میں منتہائے سحر 3 بج کر 22 منٹ پر ہو گی جبکہ افطار کا وقت 6 بج کر 55 منٹ ہو گا ۔کراچی کے شہریوں کیلئے منتہائے سحر 4 بج کر 21 منٹ ہو گا جبکہ افطار کا وقت 7 بج کر 11 منٹ ہو گا ۔اسلام آباد میں سحری کا وقت 3بج کر 42 منٹ جبکہ افطار کا وقت 7 بج کر 5 منٹ ہو گا ۔پشاور میں شہری سحری کا وقت 3 بج کر 33 منٹ تک ہو گا جبکہ تمام شہری 7 بج کر 10 منٹ پر روزہ افطار کر یں گے ۔دوسری جانب مکہ و مکرمہ میں انتہائی سحر کا وقت 4بج کر 16 منٹ ہو گا اور افطار 6 بج کر 55 منٹ ہو گا ۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

14total visits,2visits today

مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

نواز الدین صدیقی کے سامنے ساڑھی اتارنے کا کہا گیا: اداکارہ چترگندا سنگھ

بولی وڈ میں جاری ‘می ٹو’ مہم کے تحت جہاں اداکاراؤں اور اداکاروں نے اپنے ساتھ ہونے والے جنس…