انٹرٹینمنٹ

لڑکی والے دولہے کو اغواءکر کے ساتھ ہی لے گئے ، دلہن غائب ۔۔۔وہ کام ہو گیا جو آج تک۔۔۔۔

ملتان کی مقامی عدالت میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی آمد پر لڑکی کے گھروالوں نے دونوں کو پکڑ لیا اور موقع پر ہی پٹائی کر ڈالی ۔تفصیلات کے مطابق پسند کی شادی کرنے والا جوڑا جس وقت ملتان کی مقامی عدالت پہنچاتو لڑکی کے والدین وہاں پہلے سے ہی موجود تھے جنہوں نے جوڑے کو دیکھتے ہی لڑکے کی پٹائی شروع کر دی اور لڑکی یہ معاملہ دیکھ کر خوفزدہ ہو گئی اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی تاہم لڑکا ان کے ہتھے چڑھ گیا جسے وہ رکشے میں بٹھا کر اپنے ساتھ لے گئے ۔لڑکی کے والدین کا کہناہے کہ جب تک لڑکی واپس نہیں آتی لڑکے کو نہیں چھوڑیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close