انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ فلم ’جیسن بورن‘ کا نیا ٹریلر جاری

یہ فلم بورن سیریز کی پانچویں فلم ہے۔ فلم جیسن بورن کی کہانی ایک سی آئی اے ایجنٹ کے گرد گرد گھومتی ہے جو اس بار خود اپنی تلاش میں ہے۔ وہ ماضی سے جڑی سچائیاں تلاش کر رہا ہے

پچھلی چاروں فلموں کی طرح اس بار بھی میٹ ڈیمن جیسن بورن کا مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔ دیگر نمایاں کرداروں میں ٹومی لی جونز، الیشیا ویکنڈر، جولیا اسٹائلز اور وِنسینٹ کاسل شامل ہیں۔

فلم کے ڈائریکٹر پال گرین گراس ہیں۔

فلم 29 جولائی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کردی جائے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close