انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈسپراسٹارزکی خوبصورت بیٹیاں انڈسٹری میں قدم رکھنے کوتیار

بالی ووڈ میں ماضی کے معروف اداکار اور
اداکاراؤں نے تو اپنی دھاک بٹھا ہی دی ۔۔۔ تاہم اب بالی ووڈ کی چند مشہور شخصیات
کی بیٹیاں بھی اب بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے پر تول رہی ہیں ۔۔۔۔ آیئے
آپ کو بھی ملاتے ہیں۔

سارا علی خان (بیٹی سیف علی خان اور امریتا سنگھ)

جھانوی کپور (بیٹی بونی کپور اور سری دیوی)

کرشنا شروف (بیٹی عائشہ اور جیکی شروف)

نویا نویلی (بیٹی شویتا ۔۔۔ نواسی امیتابھ بچن)

عالیہ ابراہیم (بیٹی کیبر بیدی اور پوجا بیدی)

عالیہ کیشپ (بیٹی انوراگ کیشپ اور آرتی بجاج)

سوہانہ خان (بیٹی شاہ رخ خان اور گوری خان)

اررا خان (بیٹی عامر خان اور رینا دتہ)

تریشالا دت (بیٹی سنجے دت اور ریچا شرما)

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close