انٹرٹینمنٹ

دیپکا کے بعد معروف پاکستانی اینکر بھی دوران شو فواد خان کے لیے گھٹنوں پر بیٹھ گئی

لاہور: بالی ووڈ میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والے فواد خان کے نا صرف انڈیا میں لوگ دیوانے ہیں بلکہ پاکستان کے لوگوں نے بھی انہیں پہلے سے بھی زیادہ پسند کرنا اور چاہنا شروع کر دیا ہے۔
تفصیاکت کے مطابق ایک نجی ٹی وی شو میں فواد خان کو بطور مہمان مدحوکیا گیا جس میں وہ انڈین فلم انڈسٹری میں اپنے کامیابیوں کی داستانیں سنا رہے تھے تبھی پاکستان کی معروف اینکر پرسن ثناء بچہ بھی اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ کر انکو کچھ یاد کروانے کی کوشش کرنے لگی تاہم فواد خان نے انہیں ایسا کرنے پر منع بھی کیا ۔ کیونکہ فواد خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے دیپکا کو بھی ایسا کرنے سے منع کیا تھا ،لیکن ثناء بچہ نے آیفا ایوارڈ میں ہونے والے اس واقع کی ویڈیو بھی چلوائی ۔ جس پر فواد خان نے کہا کہ دیپکا کی یہ حرکت سکرپٹڈ نہیں تھی بلکہ اچانک ایسا ہوا کہ میں نے دیپکا کی تعریف کے لیے ایک شعر پڑھا اور دیپکا نے محض میری عزت افزائی کے لیے ایسا کیا اور وہ گھٹنوں کے بل بیٹھ گئی اس میں ایسی ویسی کوئی بات نہیں ہے۔اور وہ دیپکا کی اس عزت افزائی پر انکے مشکور ہیں۔

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?475744-Sana-Bucha-on-her-knees-for-Fawad-Khan

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close