انٹرٹینمنٹ

نامور اداکارہ شمیم آرا لندن میں انتقال کرگئیں

پاکستانی فلم انڈسٹری کا بڑا نام ،نامور اداکارہ وگلوکارہ شمیم آرا ہم میں نہیں رہیں۔وہ طویل عرصہ سے علیل تھیں۔1938میں پیدا ہوئیں
انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا۔انہوں نے چارمرتبہ نگارایوارڈ حاصل کیا،ان کی پہلی سپرہٹ فلم سہیلی تھی۔اہل خانہ نے نامور اداکارہ کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
شمیم آرا کے انتقال پر پاکستانی فلم انڈسٹری کے ستاروں نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close