انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے

ممبئی: بالی ووڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے۔

بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ کی شادی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شادی کی جگہ بھی طے ہو چکی ہے۔یہ دونوں بھی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طرح اٹلی میں شادی کریں گے،انھوں نے اٹلی کے ایک خوبصورت قصبے لیک’’ کومو ‘‘ کا انتخاب کیا ہے۔ یہ اٹلی کا انتہائی حسین دیہات ہے جو ایک خوبصورت جھیل کے کنارے آباد ہے جبکہ رنوویر سنگھ اور دیپیکا کے گھر والے شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close