انٹرٹینمنٹ

معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فائرنگ اور پھر۔۔۔اداکارہ کس حال میں ہیں ؟ تازہ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور:معروف سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر فیصل آباد میں نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی تاہم اداکارہ محفوظ ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ ندا چوہدری کا کہناہے کہ ان کی کسی کے ساتھ بھی کوئی دشمنی نہیں ہے تاہم یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکارہ کی گاڑی منروا تھیٹر کے باہر کھڑی تھی جس وقت فائرنگ کی گئی اور ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیاہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ملزمان کا جلد پتا لگا لیا جائے گا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close