انٹرٹینمنٹ

دلیر مہندی کا عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار

لاہور: بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے باقاعدہ اپنے پیغام میں عمران کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاک بھارت تعلقات میں بہتری کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے امیدیں وابستہ کر لی ہیں۔

دلیر مہدی کا ویڈیو پیغام میں کہناتھا کہ عمران خان اس وقت سے پسند ہیں جب وہ کرکٹ کھیلا کرتے تھے ،انہوں نے کہا جب بھی پاکستان آیا عمران خان سے ملاقات ضرور کروں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close