انٹرٹینمنٹ

چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ملازمین نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈالا

بیجنگ: چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ائر ہوسٹس اور دیگر عملے نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈالا۔
چینی لوگ جو بھی کام کرتے ہیں محنت اور ایمانداری سے کرتے ہیں،یہی وجہ کہ وہ اپنے کردار سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں،چینی نیوز ایجنسی زنہوا کیمطابق چین کی ائر لائن کمپنی کے چار سو ائر ہوسٹس اور دیگر عملے نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈلا،ان چار سو خواتین و حضرات نے اپنے خوبصورت رقص میں ایک ساتھ ہرانداز کو خوبصورتی سے نبھایا،جنان ائر لائن کمپنی کے عملے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔

 
 
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close