انٹرٹینمنٹ

ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ اور اداکار کی شادی کی تقریبات کا آغاز، تصاویر نے دھوم مچا دی

کراچی: معروف اداکارہ ماہم عامر اور اداکار فیضان شیخ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی تقریبات انتہائی دھوم دھام سے منائی گئیں جس میں شوبز سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔ ماہم عامر اور فیضان شیخ کا گزشتہ برس نکاح ہوا تھا تاہم رخصتی اب ہونے جارہی ہے۔ ان کی شادی، مہندی اور مایوں سمیت دیگر رسومات کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب پسند کی جارہی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close