صفحہ اول انٹرٹینمنٹ ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

ایان علی کے وارنٹ گرفتاری جاری

53 second read
0
0
7
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کسٹم عدالت میں کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی، کسٹم عدالت کے جج ارشد بھٹہ نے کیس کی سماعت کی، تاہم ہر بار کی طرح ماڈل ایان علی آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں جس پر عدالت نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بار بار طلبی کے باوجود ملزمہ گزشتہ ڈیڑھ سال سے پیش نہیں ہورہی۔

عدالت نے ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے 6 اکتوبر کو عدالت میں پیش کیا جائے اور اگر انہیں آئندہ سماعت پر پیش نہ کیاگیا تو مزید سخت کارروائی کریں گے۔
واضح رہے کہ ایان علی کو 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد سے دبئی جاتے ہوئے بینظیر بھٹو ایئرپورٹ پرکرنسی اسمگل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

اداکاری کے بعد اب کرینہ کپور ریڈیو پروگرام کی میزبانی بھی کریں گی

نئی دہلی : کرینہ کپور بالی ووڈ فلم نگری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب ریڈیو پر…