انٹرٹینمنٹ

اداکاری کے بعد اب کرینہ کپور ریڈیو پروگرام کی میزبانی بھی کریں گی

نئی دہلی : کرینہ کپور بالی ووڈ فلم نگری میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد اب ریڈیو پر اپنی آواز کا جادو جگائیں گی
ہدایت کار کرن جوہر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ریڈیو پروگرام کی میزبانی بھی کریں گی انہوں نے اپنے شو کیلئے ریکارڈنگ بھی شروع کردی ہے۔پروگرام رواں برس دسمبر سے ریڈیو پر نشر کیا جائے گا جس کے لیے کرینہ کپور خان بے حد پر جوش ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close