انٹرٹینمنٹ

غیر سنجیدہ رویئے کے باعث حنا الطاف ڈرامے کی کاسٹ سے باہر

لاہور: غیرسنجیدہ رویئے کے باعث اداکارہ حنا الطاف کو ڈرامہ سیریل گل گلزار کی کاسٹ سے علیحدہ کردیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ اداکار ہمایوں سعید کی ہوم پروڈکشن سکس سگما کے تحت بننے والی مذکورہ سیریل میں اداکارہ کو اہم کردار میں کاسٹ کیا گیا تھا تاہم ہر روزسیٹ پر تاخیر سے آنا انکی روٹین بن چکی تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close