انٹرٹینمنٹ

قندیل بلوچ کی زندگی پربننے والی فلم کی شوٹنگ آغاز کردیا گیا

آسکرایوارڈ یافتہ شرمین عبید چنائے نے 2 ماہ قبل غیرت کے نام پراپنے ہی بھائی وسیم کے ہاتھوں قتل کی گئی ماڈل قندیل بلوچ کی زندگی پرفلم بنانا شروع کردی ہے۔

فلم میں شرمین عبید چنائے کے ہمراہ غیرملکی نشریاتی ادارے اورایک بین الاقوامی این جی اوبھی فلم کے پراجیکٹ کا حصہ ہیں۔فلم میں قندیل بلوچ کے خاندان کی روایات، مشکلات اورقندیل کی روایات سے بغاوت اورقتل کے محرکات کو موضوع بنایا گیا ہے۔واضح رہے کہ قندیل بلوچ کو ملتان کے مضافاتی علاقے مظفرگڑھ کے گرین ٹاو¿ن میں اپنے گھرمیں گلہ گھونٹ کرقتل کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close