انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف جگا جاسوس میں کیسی نظر آئیں گی

کترینہ نے ’’جگا جاسوس‘‘ میں اپنے گیٹ اپ کی ایک تصویر ٹوئٹر پر جاری کی ہے۔ جس میں وہ بالکل سادہ دکھائی دے رہی ہیں۔ڈائریکٹر انوراگ باسو کی یہ فلم آئندہ سال 27 اپریل کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جس میں کترینہ نے رنبیر کے مقابل مرکزی کردار نبھایا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close