صفحہ اول انٹرٹینمنٹ شوبز نے دوستوں سے دور کر دیا

شوبز نے دوستوں سے دور کر دیا

1 min read
0
0
Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit

ایسے وقت میں مزید ڈراموں و فلموں کی آفرز میرے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں تھیں ۔ ہدایتکار انجم شہزاد کی فلم” زندگی کتنی حسین ہے“کی شاندار کامیابی نے مجھے ایک نئی شناحت دیکر حوصلہ دیا ۔ بھارتی فلم میں سری دیوی اور دیگر فنکاروں کے ساتھ کام کرکے ایک نیا تجربہ ملا ۔ اس فلم میں میرا مرکزی نوعیت کا کردار ہے ۔

میری پرفارمنس پاکستانی ہی نہیں بھارتی شائقین کو بھی متاثر کرے گی ، مزید فلموں میں کام کی پیشکش ہوچکی ہے لیکن میری کوشش ہے کہ ایک وقت میں ایک کام کروں ۔ فلم کی ہیروئن بن جانا کمال نہیں ، اس میں متاثر کن پرفارمنس فنکار کو نئی زندگی دینے کا سبب بنتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹی وی ڈراموں نے مجھے دنیا بھر میں شہرت و شناحت دی ، اس کو چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کرسکتی ۔ میری جوڑی فیروز خان ملک کے ساتھ پسند کی جا رہی ہے ، ہم دونوں کی کوشش ہے کہ ایک ساتھ ہی کام کریں ۔

Share on Pinterest
There are no images.
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

صنم سعید نے ازدواجی زندگی میں ناکامی کی وجہ خود کو قرار دے دیا

کراچی: ’زندگی گلزار ہے‘ اور’دیار دل‘ جیسے کامیاب ڈراموں کے ذریعے پہچان بنانے والی نامور پا…