انٹرٹینمنٹ

کلین شیو کے بعد خود کو 27برس کا نوجوان محسوس کر رہا ہوں: سلمان خان

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے کہا ہے کہ کلین شیو کے بعد خود کو 27برس کا نوجوان محسوس کر رہا ہوں۔ بھارت  ٹی وی کے مطابق سلمان خان نے مزید کہا کہ اپنی آنیوالی فلم ’سلطان ‘کے لئے مونچھیں رکھی تھیں اور شیو بڑھائی تھی لیکن اب ہیر کٹ اور شیونگ کے بعد خود کو 27برس کا نوجوان محسوس کر رہا ہوں۔فلم ’سلطان ‘کے آفیشل ٹوئیٹر پیج پر بھی سلمان خان کی نئی تصاویر ریلیز کی گئی ہیں جبکہ ایک تصویر میں کیپشن بھی دیا گیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے سے قبل سلطان کا نیا لُک۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close