انٹرٹینمنٹ

عروہ حسین کو ہمایوں سعید کی نئی آنے والی فلم ’میں پنجاب نہیں جاﺅں گی‘کا حصہ بنا لیا گیا

فلم ’میں پنجاب نہیں جاﺅں گی‘کی کاسٹ میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کے ساتھ اب عروہ حسین بھی شامل ہو گئیں ہیں جو جلد ہی بہاولپور میں شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔اس فلم میں پہلی مرتبہ بہروز سبزواری کی اہلیہ اور جاوید شیخ کی بہن سفینہ بھی اہم کردار ادا کررہی ہیں۔ ہدایتکار ندیم بیگ نے زیرتکمیل فلم ”میں پنجاب نہیں جاو¿ں گی“ میں سنیئر اداکاراو¿ں ثمینہ پیرزادہ اور صبا حمید کو بھی اہم کرداروں میں سائن کرلیا ہے۔
ہمایوں سعید کی فلم’غازی پروجیکٹ‘ کی شوٹنگ جاری ہے اور بھارتی ہتھیاروں کے موضوع پر بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار مختلف روپ میں نظر آئیں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close