انٹرٹینمنٹ

لنڈسے لوہان سے ہیڈ اسکارف پہننے پرلندن ایئرپورٹ پر امتیازی سلوک

امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان کو ہیتھرو ایئرپورٹ پر روک کر حجاب اتارنے کا مطالبہ کیا اور ساتھ ساتھ نسل پرستانہ رویہ اختیار کیا، جس پر اداکارہ نے حیرانی اور دکھ کا اظہار کیا۔

ایک شو میں اداکارہ لنڈسے لوہان نے بتایا کہ کسٹم حکام نے انھیں لندن کے ہیتھرو ائیر پورٹ پر ہیڈاسکارف پہنے کی وجہ سے روکا، پاسپورٹ چیک کرنے کے بعد کسٹم آفیسر نے اسکارف اتارنے پر بھی اصرار کیا۔

گلو کارہ کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد انہیں اندازہ ہوا کہ سکارف پہننے والی خواتین کے ساتھ کیسا برا سلوک کیا جاتا ہے، دوسری خواتین کے بارے میں سوچ کر کافی ڈر گئیں ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close