انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سجل علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کراچی: معروف ٹی وی اداکارہ سجل علی کی والدہ راحت آپا انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹی وی ڈراموں سے شہر ت پانے والی اداکارہ سجل علی اور ان کی بہت صبور علی کی والدہ جو کہ گزشتہ کئی ماہ سے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں اپنے خالق حقیقی سے جاملیں۔ طبیعت خراب ہونے کو وجہ سے سجل علی کی والدہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ انتقال کرگئیں۔اداکارہ سجل علی نے انسٹا گرام پر اپنی والدہ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحو ں سے دعاﺅں کی اپیل کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close