انٹرٹینمنٹ

ایان علی دھماکے دار واپسی کیلئے تیار۔۔۔

ماڈل گرل ایان عی نے امریکی گلوکار علی زمان کے گانوں پر ماڈلنگ کیلئے معاہدہ کر لیا ہے جس کے تحت وہ 5 گانوں پر ماڈلنگ کیلئے 1 کروڑ روپے معاوضہ لیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی زمان نے پنجابی، اردو گانوں کے ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی ہے جس میں ایان علی کے ساتھ امریکی ماڈلز بھی فن کا مظاہرہ کریں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایان علی پانچ گانوں میں پرفارم کرنے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ لے رہی ہیں اور امکان ہے کہ ان ویڈیوز کی ریکارڈنگ کا آغاز اپریل کے پہلے ہفتے میں امریکہ میں ہو جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close