انٹرٹینمنٹ

ٹائیگر شیروف بھی سلمان خان کے فین نکلے

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے مارشل آرٹ ہیرو ٹائیگر  شیروف آجکل اپنی فلم ’باغی ‘کی عکسبندی کے سلسلے میں مصروف ہیں۔ ٹائیگر شروف کے مد مقابل شردھا کپور لیڈنگ رول ادا کر رہی ہیں۔بالی ووڈ ہنگامہ ڈاٹ کام کے مطابق ٹائیگر شیروف نے فلم ’باغی ‘کے سیٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ اسوقت سلمان خان ملک کے سب سے بڑے سپر سٹار ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close