انٹرٹینمنٹ

نیلم منیر پنجابی فلموں میں کام کر نے کی خواہشمند

لاہور: باداکارہ و ماڈل نیلم منیر نے پنجابی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ نیلم منیر نے کہا کہ مجھے پنجابی فلمیں شروع دن سے بہت پسند ہیں اور اگر مجھے کسی اچھی پنجابی فلم میں کام کی آفر ز ہوئی تو میں ضرور کام کروں گی اور جہاں تک پاکستانی فلم انڈسٹری کا تعلق ہے تواس میں کوئی شک نہیں کہ اگر محنت اور میعار کے مطابق کام کیا جائے تو پاکستانی فلم انڈسڑی کو پاؤں پر کھڑا کیا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ ٹی وی کی طرح پردہ اسکرین پر بھی مختلف کردار کرنا ہی پسند کروں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close