انٹرٹینمنٹ

ایران میں 6 فیشن ماڈلز گرفتار

تہران۔ ایران میں حجاب نہ پہننے کی سزا میں سکیورٹی فورسز نے 6خواتین ماڈلز کو گرفتار کر لیا ہے ۔ ایران وائر ڈاٹ کام کے مطابق گرفتار کی گئی خواتین ماڈلز کو اپنے انسٹا گرام اکاﺅنٹس بے حجاب کے بغیر اپنی تصاویر اپ لوڈ کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے ۔ سوشل میڈیا کی رپورٹس کے تحت ان فیشن ماڈلز کو جنوری کے آخر میں گرفتار کیا گیا تھا ۔جن ایرانی خواتین ماڈلز کو حراست میں لیا گیا ان میں ملائکہ زمانی ، نیلو فر بہباﺅدی،دانا نِک ، شبنم مولاوی ، علناز گل رخ شامل ہیں۔ رواں فروری میں بھی سوشل میڈیا پر رپورٹس سامنے آئیں کہ مزید ماڈلز کو حراست میں لیا گیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close